ہر صبح اس قدرتی غذا کا ایک چمچ اضافی چربی سے دلائے نجات
نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ اپنے جسم کی اضافی چربی پگھلانے کے لئے کسی آسان ترین نسخے کی تلاش میں ہیں تو ذیل میں دیا گیا نسخہ استعمال کریں۔ایک چھوٹا چمچ دار چینی پیسی ہوئی،تین چوتھائی کپ ناریل کا تیل،آدھا کپ شہدتمام اجزاء کو تب تک پیس لیں جب تک وہ یک جان نہ ہوجائیں۔اب اس آمیزے کو کسی جار یا کپ میں ڈال کر رکھ لیں۔ہر صبح اس آمیزے کا ایک چمچ اپنی چائے یا کافی میں حل کرکے پی لیں۔