وین حادثے میں زخمی ہونیوالے قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر

وین حادثے میں زخمی ہونیوالے قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)پولیس وین حادثے میں زخمی ہونیوالے قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جبکہ زخمی ہونیوالے قیدیوں کی سیکورٹی کو سخت بناکر انکو جیل منتقل کرنے کی آخری اطلاعات تک کوششیں کی جارہی تھی۔