سیاسی کزن کچھ دیرصبرکرلیں (ن)لیگ ہی اصل جماعت ہے:ترجمان پنجاب حکومت

سیاسی کزن کچھ دیرصبرکرلیں (ن)لیگ ہی اصل جماعت ہے:ترجمان پنجاب حکومت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) ترجمان پنجاب حکومت ملک احمدخان نے کہا ہے کہ سیاسی کزن کچھ دیرصبرکرلیں (ن)لیگ ہی اصل جماعت ہے،پہلے بھی دھرنے د یکھے ہیں کچھ نہیں ہوگا۔ترجمان پنجاب حکومت ملک احمدخان نے کہا کہ لاشوں پرسیاست نہیں کرنے د یں گے ماڈل ٹاون رپورٹ پرکسی کواعتراض نہیں ہوناچاہیے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری رپورٹ میں اپنے مطلب کی چیزیں پڑھ رہے ہیں پوری رپورٹ میں وزیراعلی پنجاب کانام نہیں ہے۔