عمران خان سیاسی نابالغ‘ سیاسی مستقبل کا اعلان جلد کروں گا ‘ جاوید ہاشمی

عمران خان سیاسی نابالغ‘ سیاسی مستقبل کا اعلان جلد کروں گا ‘ جاوید ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فتح پور(نامہ نگار) ضلعی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) وبزنس کمیونٹی (لیہ) کی نمایاں شخصیات پیر شہزاد اسماعیل نظامی اور اشتیاق احمدبھٹی کی بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی سے ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ،بہت جلد اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کروں گا،سیاسی مستقبل کے اعلان سے قبل آپ کے پاس فتح پورآؤں گا،بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے پیر شہزاد اسماعیل اور اشتیاق احمد بھٹی سے ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان سیاسی نابالغ ہیں، دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑا ہوں،ملک دشمن عناصر ملک پاکستان میں انتشار پھیلانے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں۔
جاوید ہاشمی