اللہ انصاف کرے گا، صحافی کے سوال پر ظفر حجازی کا جواب

اللہ انصاف کرے گا، صحافی کے سوال پر ظفر حجازی کا جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی نے الزامات سے متعلق صحافی کے سوال پر کہا ہے کہ اللہ انصاف کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ظفر حجازی کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا اور جب ان کو واپس پمز ہسپتال لے جانے کیلئے وین میں بٹھانے کیلئے لایا گیا تو ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ پر جو الزامات ہیں ان پر کیا کہیں گے تو ظفر حجازی نے جواب دیا کہ اللہ انصاف کرے گا ۔
ظفر حجازی