مولانا فضل الرحمن آج کراچی پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمن آج کراچی پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن آج (جمعرات ) کراچی پہنچیں گے ۔مولانا فضل الرحمن قصر ناز میں بشپ آف پاکستان بشپ نذیر عالم کی جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے اہم خطاب کریں گے ۔