تحر یک انصاف کا خواجہ آصف کے حق میں آنے والے سپر یم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کر نے کا فیصلہ

تحر یک انصاف کا خواجہ آصف کے حق میں آنے والے سپر یم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے حق میں سپر یم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل کر نے کا فیصلہ ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کے انتخابی حلقے سیالکوٹ کے حوالے سے چند روز پہلے تحر یک انصاف کے الزمات کا مستر دکر کے سپر یم کورٹ نے خواجہ محمد آصف کے حق میں جو فیصلہ دیا ہے خواجہ آصف کے تحر یک انصاف کے مخالف امیدوار عثمان ڈار نے سپر یم کورٹ سے دوبارہ رجوع کر کے نظر ثانی کی اپیل دائر کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔