مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 51 خواتین کی لسٹ جاری کردی

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 51 خواتین کی لسٹ جاری کردی
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 51 خواتین کی لسٹ جاری کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی خواتین کو اراکین اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 51 خواتین کے ناموں کی ترجیح لسٹ جاری کردی ہے۔ ترمیم لسٹ میں ذکیہ خان، شاہین اشفاق، رخسانہ کوکب، مہوش سلطان، عظمیٰ زعیم قادری، گلناز شہزادی ، کرن ڈار، اسماءممدوٹ ، نسرین، پروین اختر، صباءصادق، اسلم، نسیم لودھی، عظمیٰ بخاری، سعدیہ ندیم، فرزانہ نذیر، نجمہ ارشد، سائرہ افتخار ، لبنیٰ افضل، شاہین شفیق، حمیرا چودھری ، فرزانہ بٹ، عائشہ جاوید، جوائس اداکارہ کنول ، نسیم کنول، عذرا نیازی، ڈاکٹر عالیہ، ثوبیہ شکیلہ، مری گل، لبنیٰ رحمان، فرحانہ افضل، مسز فرح منظور، کنیز اختر، سلمیٰ بٹ، فوزیہ قریشی، شاہجان شینہ بٹ، تحسین، بانو، نگہت ناصر، سلطانہ شاہین، عائشہ جاوید، نجمہ افضل، عذرا حاجرہ، ڈاکٹر عالیہ، ارم باجوہ، زیب چودھری، طاہرہ ، سعدیہ ندیم، نجمہ ارشد، امجد، مدیحہ رانا، راحیلہ خادم حسین، انوشہ خان، طاہر اورنگ زیب، ثریا نسیم، لبنیٰ فیصل، پروین بھٹی، شائستہ پرویز ملک، مجیدہ وائیں ، نگہت میر، جوائس مولیس نگہت ناصر، عائشہ رضا سیما، ثریا اصغر، خالدہ منصور، آسیہ تنوں سیما جیلانی، شہناز سلیم، لیلیٰ خان، شہزادی ٹوانہ، عظمت لیاقت ، شازیہ کے نام شامل ہیں۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳