نگران وزیراعلیٰ کی گورنر پنجاب سے ملاقات

نگران وزیراعلیٰ کی گورنر پنجاب سے ملاقات
نگران وزیراعلیٰ کی گورنر پنجاب سے ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے گورنر پنجاب احمد محمود سے ملاقات کی ۔ملاقات میں صوبے کی امن اوامان کی صورتحال اور انتخابات کے دوران ماحول کو پرامن رکھنے کیلئے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید : لاہور