مسافر جیپ نالے میں گرنے سے چترال میں پانچ افراد جاں بحق

مسافر جیپ نالے میں گرنے سے چترال میں پانچ افراد جاں بحق

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر جیپ نالے میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق مسافر جیپ اپر چترال سے چترال شہر آرہی تھی کہ برنس نالے میں گر گئی ۔ ابتدائی طورپر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...