پنجاب کی چاررکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھالیا

پنجاب کی چاررکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھالیا
  • پنجاب کی چاررکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھالیا
  • پنجاب کی چاررکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھالیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی چار رکنی نگران کابینہ نے حلف اُٹھالیاہے ۔گورنرہاﺅس میں ہونیوالی تقریب میں گورنرپنجاب محمود احمد نے نگران کابینہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ حلف اُٹھانیوالوں میں سلیمہ ہاشی ، عارف اعجاز ، طار ق پرویزاورشمس پرویز مرزاشامل ہیں ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...