چالیس سے زائد سابق اراکین ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ کے نادہندہ نکلے

چالیس سے زائد سابق اراکین ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ کے نادہندہ نکلے
چالیس سے زائد سابق اراکین ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ کے نادہندہ نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی اسمبلی کے چالیس سے زائد سابق وزراءاور اراکین ایم پی اے ہاسٹل کے نادہندہ نکلے جن کی فہرست چیف سیکریٹری کوبھجوادی گئی ہے ۔ ایم پی اے ہاسٹل ذرائع کے مطابق سابق وزراءاور اراکین پارلیمنٹ کے ذمے بیس لاکھ روپے سے زائد واجب الاد اہیں تاہم نادہندہ افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے ۔

مزید :

کوئٹہ -