کراچی کے مبینہ ٹاﺅن میں کارروائی ، مغوی خاتون بازیاب

کراچی کے مبینہ ٹاﺅن میں کارروائی ، مغوی خاتون بازیاب
کراچی کے مبینہ ٹاﺅن میں کارروائی ، مغوی خاتون بازیاب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مبینہ ٹاﺅن میں پولیس نے کاروائی کرکے پانچ روز قبل اغواءکی گئی خاتون کو بازیاب کرالیا۔پولیس کے مطابق مبینہ ٹاﺅن تھانے کی حدود میں قائم سکاﺅٹ کالونی سے پانچ روز قبل بشیرہ نامی خاتون کو اغواءکیا گیا تھاجس کے بعد پولیس نے گزشتہ رات گبول پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بازیاب کرالیا۔پولیس کے مطابق کاروائی کے دوران کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید : کراچی