کراچی کے علاقے میٹھادر میں دو مبینہ چوروں پر تشدد، پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے میٹھادر میں دو مبینہ چوروں پر تشدد، پولیس کے حوالے
کراچی کے علاقے میٹھادر میں دو مبینہ چوروں پر تشدد، پولیس کے حوالے

  

  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹھادر کے علاقے میں دومبینہ چوروں کو تشددکے بعد دکانداروں نے پولیس کے حوالے کردیا۔ دکانداروں کے مطابق تشددکا نشانہ بننے والے دونوں پیشہ ور چور ہیں اور وہ دکانوں کے تالے کاٹ کر چوری کرتے تھے ۔

مزید : جرم و انصاف