سوات میں ٹریفک حادثہ ، سکول جانیوالی دوبچیوں سمیت تین طلباءجاں بحق

سوات میں ٹریفک حادثہ ، سکول جانیوالی دوبچیوں سمیت تین طلباءجاں بحق
سوات میں ٹریفک حادثہ ، سکول جانیوالی دوبچیوں سمیت تین طلباءجاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک حادثے میں سکول جانے والے تین طالب علم جاں بحق اوردو زخمی ہو گئےجنہیں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چار باغ میں سڑک عبور کرنے والے چار طالب علم کارکی زد میں آگئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں بھی شا مل ہیں۔ 

مزید : سوات