ایل پی جی ساڑھے گیارہ روپے فی کلوگرام سستی ہوگئی

ایل پی جی ساڑھے گیارہ روپے فی کلوگرام سستی ہوگئی
ایل پی جی ساڑھے گیارہ روپے فی کلوگرام سستی ہوگئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی کلوگرام تک کمی کردی گئی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق گھریلو سلنڈر 134اور کمرشل سلنڈر 515روپے سستاہوگیاہے ۔کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 100روپے ہوگئی ہے ۔

مزید : بزنس