ریاضی کا آن لائن عالمی مقابلہ، پاکستان کی دسویں پوزیشن

ریاضی کا آن لائن عالمی مقابلہ، پاکستان کی دسویں پوزیشن
ریاضی کا آن لائن عالمی مقابلہ، پاکستان کی دسویں پوزیشن

  

لندن (بیورو رپورٹ) پاکستان نے امریکہ میں میتھ ( ریاضی ) کے عالمی آن لائن مقابلہ میں دسویں پوزیشن حاصل کر لی۔ پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم بلال ارشد کا تعلق گجرات سے ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر کے سیکنڈری سکولوں کے طلباءنے حصہ لیا جس میں پاکستانی سکولوں میں بیکن ہاﺅس سکول سسٹم سرِ فہرست رہا ، بلال ارشد بھی اسی سکول کا طالبعلم ہے ۔

مزید : تعلیم و صحت