یورپ اپریل فول سے ہٹ گیا، مسلم ممالک عادی ہوگئے
لندن (بیورو رپورٹ) اپریل فول یورپین ایجاد ہے مگر یورپی ممالک میں میڈیا نے اپریل فول کے موقع پر آگاہی مہم چلائی گئی جس میں لوگوں کو اس امر کی طرف راغب کیا گیا کہ جھوٹ بولنے سے اجتناب کیا جائے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اپریل فول سب سے زیادہ اسلامی ممالک میں منایا جاتا ہے۔ مذاق کے طور پر شروع ہونیوالا اپریل فول حقیقی زندگی میں بھی سرایت کر چکا ہے۔ یہ امر قابل زکر ہے کہ مغربی ممالک میں جھوٹ بولنے والوں سے سخت نفرت کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ سچ انہی مماملک میں بولتاجاتا ہے ۔