امریکہ اور یورپی ممالک کی شمالی کوریا کو وارننگ

امریکہ اور یورپی ممالک کی شمالی کوریا کو وارننگ
امریکہ اور یورپی ممالک کی شمالی کوریا کو وارننگ

لندن (بیورورپور ٹ) امریکہ کیخلاف جنگ کا اعلان کرنے والے نارتھ کوریانے جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں جبکہ امریکہ اور یورپی ممالک نے نارتھ کوریا پر اپنا دباﺅ بڑھا دیا ہے اور خطے میں امن و امان کے خطرے پیش نظر سخت وارننگ جاری کر دی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...