منچلوں نے چلتی گاڑی کے ٹائر بدل دیئے

منچلوں نے چلتی گاڑی کے ٹائر بدل دیئے
منچلوں نے چلتی گاڑی کے ٹائر بدل دیئے

  

لندن (بیورو رپورٹ) سعودی عرب میں چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنیکا عملی مظاہرہ کر کے لوگوں کو حیران کر دیا گیا منچلے نوجوانوں نے چلتی گاڑی کو دو پہیوں پر چلایا جبکہ ایک سائیڈ کے دونوں پہیوں کو باری باری تبدیل کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر ان کے تمام عمل کی عکسبندی بھی کی گئی دیکھنے والوں نے انکی کارکردگی کو سراہا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس