اب مجھ سا کوئی نہیں۔ ۔ ۔

اب مجھ سا کوئی نہیں۔ ۔ ۔
اب مجھ سا کوئی نہیں۔ ۔ ۔

  

لندن (بیورو رپورٹ) دنیا میں خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کیلئے جہاں خواتین نت نئے زیوارت اور مختلف حربے آزماتی ہیں وہیں ایک نوجوان نے اپنے بازو کے مسلز کو ابھار کر سب سے بڑے مسلز رکھنے والے نوجوان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ نوجوان اپنی اس خصوصیت پر خود کو دوسروں سے منفرد تصور کرتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس