جاڑے میں ’اکھاڑے ‘نے رنگ بھردیا

جاڑے میں ’اکھاڑے ‘نے رنگ بھردیا
جاڑے میں ’اکھاڑے ‘نے رنگ بھردیا

لندن (بیورو رپورٹ) چین کے سب سے سرد ترین مقام پر سینکڑوں افراد نے اجتماعی طور پر ڈانس کا مظاہرہ کر کے انتہائی خوبصورت منظر پیش کر دیا۔ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں سمیت دنیا بھر سے آنیوالے افراد نے اس خوبصورت منظر میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ڈانس کا مظاہرہ کرنیوالوں میں چین کے مختلف حصوں سے لوگو ں نے شرکت کی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...