نامعلوم افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار جاں بحق ، دو زخمی

نامعلوم افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار جاں بحق ، دو زخمی
نامعلوم افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار جاں بحق ، دو زخمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے لسبیلہ چوک میں ٹریفک پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی اپلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے ہیں۔

مزید : کراچی