اقلیتی نمائندگی کے بغیر ۔ ۔۔ پندرہ رکنی نگران وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

اقلیتی نمائندگی کے بغیر ۔ ۔۔ پندرہ رکنی نگران وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
اقلیتی نمائندگی کے بغیر ۔ ۔۔ پندرہ رکنی نگران وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد پندرہ رکنی نگران وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی جن میں سے  سات کا تعلق پنجاب ، تین تین وزیر سندھ و بلوچستان اور دو  کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ سے ہے۔ وزراءمیں ملک حبیب، مشتاق احمد، احمر بلال صوفی، مصدق ملک، عارف نظامی، سہیل وجاہت، شہزادہ احسان اشرف، مقبول رحمت اللہ، عبدالمالک کاسی، اسد اللہ مندوخیل، میرحسن ڈومکی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، فیروز جمال، ڈاکٹر یونس سومرو، اور شہزادہ جمال شامل ہیں۔ کابینہ میں اقلیتوں کو نمائندگی نہیں دی گئی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب آج منگل کی شام ایوان صدر میں ہوگی جس میں نگران وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات شرکت کریں گی ۔

مزید : قومی /Headlines