عدالتی حکم کے باوجود بجلی کاٹنے پر آئیسکو چیف کو لیگل نوٹس بھجوا دیا‘یو پی ایس پر گزارہ کر رہی ہوں: شیریں مزاری

عدالتی حکم کے باوجود بجلی کاٹنے پر آئیسکو چیف کو لیگل نوٹس بھجوا دیا‘یو پی ...
عدالتی حکم کے باوجود بجلی کاٹنے پر آئیسکو چیف کو لیگل نوٹس بھجوا دیا‘یو پی ایس پر گزارہ کر رہی ہوں: شیریں مزاری

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود آئیسکو نے بجلی منقطع کی۔ آئیسکو سے اووربلنگ کی شکایت کی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئیسکو چیف کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے کسی وزیر سے مدد نہیں لی یو پی ایس پر گزارہ کر رہی ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...