وزیراعلی محمد شہباز شریف کی اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وزیراعلی محمد شہباز شریف کی اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
وزیراعلی محمد شہباز شریف کی اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اے پی این ایس کے نومنتخب صدر سرمدعلی ، سینئر نائب صدر رمیزہ نظامی ، جنرل سیکرٹری عمر مجیب شامی اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعلی محمد شہباز شریف نے تہنیتی پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ آل پاکستان نیوز پیپرسوسائٹی کے نومنتخب ارکان میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اوربہتری لانے کے لئے اپنی بھرپور خدمات سرانجام دیں گے۔

مزید : لاہور


loading...