شردھا کپور فلم ’’باغی‘‘ میں پہلی مرتبہ ایکشن ہیرؤین کے روپ میں نظر آئیں گی

شردھا کپور فلم ’’باغی‘‘ میں پہلی مرتبہ ایکشن ہیرؤین کے روپ میں نظر آئیں گی
شردھا کپور فلم ’’باغی‘‘ میں پہلی مرتبہ ایکشن ہیرؤین کے روپ میں نظر آئیں گی

  


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ’’باغی‘‘ میں پہلی مرتبہ ایکشن ہیرؤین کے روپ میں نظر آئیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف اور شردھا کپور تھائی لینڈ میں فلم ’’باغی‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ٹائیگر شروف نے ان کی لڑائی کے اہم سین عکسبند کرتے وقت ان کی بہت مدد کی ہے اور انہیں ایکشن سین میں مہارت حاصل ہے۔اداکارہ میں فلم میں دست بدست لڑائی کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔مذکورہ فلم 29 اپریل کو ریلیز ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...