بیجنگ میں 24ویں سالانہ مرسڈیز بینز فیشن میلہ اختتام پزیر

بیجنگ میں 24ویں سالانہ مرسڈیز بینز فیشن میلہ اختتام پزیر

بیجنگ(اے پی پی) بیجنگ میں 24ویں سالانہ مرسدیز بینزفیشن ویک میں موسم بہار کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش اختتام پزیرہو گیا۔ رنگا رنگ فیشن ویک میں2016۔17 میں اسٹائل اور رنگوں کے چناو کو خواتین میں بہت مقبولیت ملی اور خواتین کی بڑی تعداد نے خریداری کی ۔میلے میں آنے والی خواتین نے اس فیلڈ میں آنے والے نئے ٹیلنٹ کو سراہا۔ دلکش رنگوں کی حامل اسکرٹس ، میکسی، کوٹ اورشرٹس کی کلیکشن سے سجا 24واں سالانہ مرسڈیزبینز فیشن بہت سی خوبصورت یادیں لیے 31مارچ جمعرات کو اختتام پزیر ہو گیا۔

مزید : کلچر


loading...