آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کا اجلاس

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کا اجلاس

لاہور (خبرنگار) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کے صدر محمد اسلم انصاری کی زیر صدارت اجلاس میو ہسپتال لاہورمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی محکمہ صحت میں سکیل ایک سے 22 تک رسک الاونس دیا جا رہا ہے۔ ہم خادم اعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہیں محکمہ صحت پنجاب میں بھی رسک الاونس دیا جائے۔اجلاس میں چیرمین ایپکا میو ہسپتال عمران سروہی جنرل سیکرٹری فاروق اکبر بھلر ، محمد اکرم میاں منشی ہسپتال،شوکت علی، میاں ناصر علی جناح ہسپتال لاہور، میاں قربان علی۔ حافظ زیشان سید اویس شاہ نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...