پنجا ب کے تقریبا تمام میدا نی علاقوں میں خربوزہ کی کا شت کی جا سکتی ہے، زرعی ماہرین

پنجا ب کے تقریبا تمام میدا نی علاقوں میں خربوزہ کی کا شت کی جا سکتی ہے، زرعی ...

سلانوالی (آن لائن)ماہرین زراعت نے خربوزہ کی کاشت کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجا ب کے تقریبا تمام میدا نی علاقوں میں خربوزہ کی کا شت کی جا سکتی ہے۔ خربوز ہ کی کاشت کیلئے 21 سے 35سینٹی گر یڈدر جہ حرارت موزوں ہے۔

کا میا ب فصل حاصل کر نے کیلئے گر م اور خشک مو سم کی ضرورت ہو تی ہے۔ا گر با رش ہو اور فضا ء4 میں ر طو بت بڑ ھ جا ئے تو پو د ے پر بیما ر یوں کا حملہ شد یدہو جا تا ہے اور پھل کی مٹھا س کم ہو جا تی ہے۔ صو بہ پنجا ب میں خر بو ز ہ کی دو فصلیں کا شت ہو تی ہیں۔کم بارش والے علاقوں میں خربوزہ کی کاشت کاموزوں وقت جو لا ئی سے اگست کے وسط تک ہے۔

مزید : کامرس


loading...