لاہور پولیس کا سرچ آپریشن ، 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور پولیس کا سرچ آپریشن ، 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ّلاہور(وقائع نگار) لاہور پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ، تفریح گاہوں اور دیگر مقامات پر پولیس کی موجودگی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...