پراپرٹی کاتنازع،ملزمان کی فائرنگ سے ایک جاں بحق،2زخمی

پراپرٹی کاتنازع،ملزمان کی فائرنگ سے ایک جاں بحق،2زخمی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )ڈ یفنس سی میں ملک پو ر کے ر ہا ئشی افرا د کی ڈ یفنس ہاؤسنگ اتھا رٹی کے گا رڈ میں جگہ کے تنا زعہ پر فا ئر نگ نتیجہ میں انتظا میہ کا گارڈ جا ں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈ یفنس سی کے علاقہ میں ڈ یفنس ہا ؤ سنگ اتھا رٹی کی انتظا میہ اور ملک پو ر کے ر ہا ئشی افرا د میں پلا ٹ کے تنا زعہ پر جھگڑا ہو گیا جس پر ملک پو ر کے ر ہا ئشیو ں نے فا ئر نگ شروع کردی جس کی زد میں آ کر ڈ یفنس انتظا میہ کے تین گا رڈ 35سا لہ پرو یز ، 38سا لہ ر ضوا ن اور شبیر زخمی ہو گئے ۔ امدادی ٹیمو ں نے زخمیوں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں پر ویز زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا نبر نہ ہو سکا ۔ جبکہ زخمی رضوا ن اور شبیر کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس کے مطا بق پر ویز اختر ڈی ایچ اے میں سیکو رٹی گا رڈ کی نو کر ی کر تا تھا اور یہ قصو ر کا رہا ئشی تھا ۔

مزید : علاقائی


loading...