جو تیو ں کے کا رخا نہ اورمختلف مقا ما ت پر آ تشز دگی ،لا کھو ں کا سا ما ن جل گیا

جو تیو ں کے کا رخا نہ اورمختلف مقا ما ت پر آ تشز دگی ،لا کھو ں کا سا ما ن جل گیا

لا ہور (وقائع نگار) صو با ئی دار الحکو مت کے مختلف مقا ما ت پر آ تشز دگی سے لا کھو ں کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔جبکہ لو ئر ما ل کے علا قہ میں گا ر منٹس کے کا رخا نے میں آ گ بھڑ ک اٹھی ،لا کھو ں کا سا ما ن جل گیا ،آ گ سے ایک مز دور جھلس گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ لو ئر ما ل کے علا قہ میں صا حب نامی شخص نے جو تیو ں کا کا رخا نہ بنا ر کھاتھاجس میں گز شتہ روز شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی ۔ ریسیکو 1122،فا ئر بر یگیڈ اور امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں۔ اس دوران ایک مز دور سا جد معمو لی جھلس گیا جس کو طبی امد اد کے بعد ہسپتا ل سے فا رغ کر دیا گیا جبکہ با قی مز دورں کو کا رخا نہ سے با ہر نکا ل لیا گیا ۔سمن آ با د کے علا قے میں سلیم خا لد کے گھر میں شا رٹ سر کٹ سے آ گ بھڑ ک اٹھی جس سے گھر یلو سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔مغل پو رہ میں لا نڈ ری کی دکا ن میں شا رٹ سرکٹ کی وجہ سے آ تشز دگی ہو ئی جس میں گا ہکو ں کے پا ر چا جا ت اور ہز اروں کا سا ما ن جل گیا ۔فا ئر بر یگیڈ اور ریسیکو 1122اور امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید : علاقائی


loading...