سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کی درخواستیں ایک ساتھ لینے کی تجویز ہوپ نے مسترد کر دی

سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کی درخواستیں ایک ساتھ لینے کی تجویز ہوپ نے مسترد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2016ء میں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کی حج درخواستیں ایک ساتھ لینے کی تجویز رکھ دی ہوپ نے مسترد کر دی،پہلے سرکاری سکیم کی حج درخواستیں لی جائیں قرعہ اندازی کے بعد پرائیویٹ حج سکیم کی درخواستیں وصول کی جائیں اور کم ازکم ایک ماہ حج درخواستو ں کی وصولی کے لیے دیا جائے اور حج درخواستیں صرف سعودی منظم کارڈ ہولڈر کو وصول کرنے کی اجازت دی جائے اور انہی کمپنیوں کا نام وزارت کی وھیب سایٹ پر جاری کیا جائے ورنہ پھر بڑا سکینڈل سامنے آ سکتا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...