ڈی ڈی اوز کو اپنے شعبوں سے متعلق آڈٹ پیروں کے جوابت فوری جمع کرانے کی ڈیڈ لائن جاری

ڈی ڈی اوز کو اپنے شعبوں سے متعلق آڈٹ پیروں کے جوابت فوری جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار ) ٹی ایم او شاہ رکن عالم ٹاؤن نے ٹاؤن کے تمام ڈی ڈی اوز کو اپنے شعبوں سے متعلق آڈٹ پیروں کے جوابات فوری (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
طور پر جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق شاہ رکن عالم ٹاؤن کے مالی سال 2014-15 کے سالانہ آڈٹ کے دوران تیار کیے جانیوالے آڈٹ پیروں کے جوابات کی تیاری کا معاملہ التواء کا شکار تھا جس کا ٹی ایم او شاہ رکن عالم ٹاؤن چوہدری فرمائش نے سخت نوٹس لیا ہے اور تمام شعبوں کے ڈرائنگ اینڈ ڈسپرلنگ آفیسرز ’ڈی ڈی اوز ‘کو اپنے شعبے سے متعلق آڈٹ پیروں کے جوابات تیار کرکے محکمہ آڈٹ کو جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔