پوسٹ ماسٹر جنرل آج ایک روزہ دورے پر ملتان آئیں گے
ملتان (جنرل رپورٹر) پی ایم جی جی پی او ملتان سرکل جنوبی پنجاب ڈی جی خان کے 2روزہ دورہ سے آج یکم کو ملتان پہنچیں گے، (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
تفصیل کے مطابق پوسٹ ماسٹر جنرل جی پی او ملتان سرکل جنوبی پنجاب زینت حسین بنگش 30مارچ کو ڈی جی خان کی انسپیکشن پر روانہ ہوئے تھے اور آج یکم اپریل کو ملتان پہنچیں گے۔