سازشوں کے باوجود اسلام دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے، زاہدا لراشدی

سازشوں کے باوجود اسلام دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے، زاہدا لراشدی

خانیوال (نمائندہ پاکستان)یہ اسلام کے غلبے کی صدی ہے مغرب مذموم سازشوں کے ذریعے اسلام کا رستہ روکنا چاہتا ہے دشمنان اسلام کی لاکھوں سازشوں کے باوجود اسلام دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے ادیان عالم میں السام ہی وہ واد دین ہے جس کی تمام تعلیمات اپنی اصلی شکل میں موجود ہیں ان (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

خیالات کا اظہار معروف دینی سکالر شیخ الحدیث علامہ زاہد الراشد ی نے جامعہ خدیجۃ اکبریٰ خانیوال اور جامعہ سراج العلوم کبیروالہ میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا مذہب کیطرف لوگوں کا رجحان بڑھتا جارہا ہے تحقیق کا میدان وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے اور مغرب کو یقین ہے کہ آنے والی صدی اسلام کے غلبے کی صدی ہے اس لئے مغرب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذڑیعے اسلام کا رستہ روکنا چاہتا ہے ۔ اس موقع پر جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کے مہتمم جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی خالد محمودازہر جامع سراج العلوم کے مہتمم مولانا عمر فاروق اصغر ودیگر علماء نے بھی اجتماعات سے خطاب کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...