ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ کی گلگشت میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی جائیدادیں سیل، مقدمات کا اندراج کرادیا

ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ کی گلگشت میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی )محکمہ ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ ملتان کا گلگشت کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیل کے مطابق ہاؤسنگ سکیم گلگشت کالونی میں رہائشی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
پلاٹوں پر غیر قانونی بلامنظوری کمرشلائزیشن کے مرتکب ایسے مالکان کو جن کو غیر قانونی تعمیرات سے باز و ممنوع رہنے کے نوٹس جاری کئے گئے مگر وہ باز نہ آئے جس پر ایسے مالکان کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمات درج کر ائے گئے اور غیر قانونی تعمیرات کو ڈپٹی ڈائریکٹرکی ہدایت پر سیل کر دیا گیا اس موقع ودیگر عملہ بھی ہمراہ تھے ۔