واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں سعید احمد خان کیخلاف بیان دینے والا شہری اچانک غائب، کسی بھی فورم پر درخواست دینے سے انکاری ہو گیا

واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں سعید احمد خان کیخلاف بیان دینے والا شہری اچانک غائب، ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) واپڈا ٹاؤن سو سائٹی سکینڈل میں گرفتار سعید احمد خان کے خلاف بیان دینے والا شہری اچانک غائب ہو گیا۔ کبیر والہ کے رہائشی مظہر باٹی نے گذشتہ دنوں ایک پریس(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ریلیز جاری کی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ زمین خریداری میں سعید احمد خان نے ان کا کمیشن دبا لیا ہے لہذا نیب کاروائی کرے۔ اس بیان کے فوراََ بعد شہری اچانک غائب ہے اور اس نے کسی بھی فورم پر درخواست دینے سے انکار کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...