طارق مسعود یٰسین آئی جی پولیس اسلام آباد فیاض احمد دیو کو آر پی او ملتان تعینات کر دیا گیا

طارق مسعود یٰسین آئی جی پولیس اسلام آباد فیاض احمد دیو کو آر پی او ملتان ...

ملتان(کرائم رپورٹر)وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر آر پی او ملتان ڈی (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

آئی جی طار ق مسعود یاسین کو بطور آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیاہے۔ جبکہ ان کی جگہ ڈی آئی جی فیاض احمد دیو کو آرپی او ملتان تعینا ت کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ڈی آئی جی طارق مسعود یاسین کو بطورآر پی او ملتان تعینات ہوئے 9ماہ ہوئے ہیں۔ان کی تعیناتی کے دوران ملتان پولیس میں بہت سی مثبت تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔

تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...