راولپنڈی پولیس کو کوائف فراہم نہ کرنے پر 21ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کو کوائف فراہم نہ کرنے پر 21ملزمان گرفتار

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس کو کوائف فراہم نہ کرنے پر 21ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے خلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے مکان مالک کبیر اور کرایہ دار ندیم احمد ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے منیجر شاہد کرایہ دار عبدالرؤف ، جاوید ، نصیر احمد ، دلاور ، عمر شہزاد ، اشفاق ، محسن رضا ، اسد ، عدیل ، نوید شریف ، غلام رسول ، کاشف ، ریاض ، کامران ، ذوہیب ، محمد علی ، ریحان اور عرفان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لیے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...