کسان کونسلروں کو اختیارات نہ دینا ناانصافی ہے ،شیر بہادر

کسان کونسلروں کو اختیارات نہ دینا ناانصافی ہے ،شیر بہادر

مٹہ (نما ئند ہ پاکستان ) اس وقت کسان کونسلروں کو کسی قسم کی مراعات اور اختیارات نہ دینا سراسر زیادتی ہے ۔ اور عوام کی فیصلے کی سراسر مذاق ہے کسان کونسلروں نے سب سے زیادہ ووٹ لینے کی باوجود حکومت کے طرف سے ان کو نظرانداز کرنا انصاف نہیں ۔ کسان کونسلروں کو انکے جائز حقوق دیا جا ئے نا ظمین چیر مین شیر بہا در خا ن ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مٹہ میں کسان کونسلروں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔کہ کسان کونسلروں نے سب زیادہ ووٹ حاصل کرکے تاحال انکو نہ تو اختیارات دیئے گئے ہیں ۔اور نہ کسی قسم کی کوئی مراعات حاصل ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ اگر کوئی زرعی پروگرام ہوں تو علاقے کے کونسلر زکو بھی نظرانداز کی جاتے ہیں ۔جو سراسر زیادتی اور ظلم کی برابر ہے ۔ مز ید کہا کہ ہم نا ظمین ،کسا ن ممبر ز ،یو تھ ممبرز اورد دیگر منتخب ممبر ان سب ایک ہیں اور اپنے ہر جا ئز حقو ق کیلئے ہرحد تک آواز اٹھا ئینگے، انہوں نے کہا زرعی شعبا جا ت سے وابستہ جتنے بھی کا م ہیں ان میں کسا ن کو نسلرز کے مو جو گی ضر وری ہیں اور با خبر رکھنا چا ہئے ۔اجلاس سے کسا ن ممبر ز صدر رجب علی خا ن، عبد اللہ ،صالح رحمان ،نا ظم پر ویز ،کو نسلر اما ن اللہ مو زمین خا ن،حلیم الر شید خا ن،میا ں سید ، اورنجیب اللہ بھی مو جو د تھے ۔اس مو قع پر تحصیل کو نسلر ڈاکٹر امجد نے بھی اپنے طر ف بھر پو ر تعا ون کے مکمل یقین دہا نی کر ائی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...