شبقدر میں برآمدہ گرنے سے تین افراد زخمی

شبقدر میں برآمدہ گرنے سے تین افراد زخمی

شبقدر ( نامہ نگار) شبقدر میں برآمدہ گرنے سے تین افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق موضع دلہ زاک شاملات میں گھر کا برآمدہ گرنے سے تسلیم ولد محمد شاہ ،گیارہ سالہ صباحت دختر تسلیم اور چھ سالہ سعید خان ولد تسلیم شدید زخمی ہوئیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...