ٹریفک پولیس نوشہرہ کا تجاوزات اور بغیر پرمٹ گاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

ٹریفک پولیس نوشہرہ کا تجاوزات اور بغیر پرمٹ گاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) ٹریفک پو لیس نو شہرہ کا تجا وزات اور بغیر پر مٹ گا ڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن پبی بازار میں تجا وزات کے خلاف آپریشن کر کے روڈ کے دو طر فہ تجا وزات ہٹا دیئے ٹر یفک پو لیس نے جا نب سے بغیر پر مٹ گا ڑیوں کو دس روز کا نو ٹس تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او نو شہرہ واحد محمود کی ہدا یت پر ٹریفک پو لیس نو شہرہ کے انچارج سید اسما عیل شاہ نے نا جا ئز تجاوزات کے اور ضلع بھر میں بغیر پر مٹ گا ر یوں کے خلاف آپر یشن کا آغاز کیا ہے پبی بازار میں روڈ کے دو طر فہ تجا وزات کے خلاف آپریش شروع کیا اور روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا آپریشن میں ٹریفک انچارج اسما عیل شاہ کے ساتھ ٹریفک پو لیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا ایسی طر ح ضلع بھر بغیر پر مٹ کے چلنے والے گا ڑ یوں کے خلاف بھی آپریشن شروع شروع کی ہے بغیر پر مٹ والے گا ڑیوں کے چا لان کر ہے ہیں انہوں نے ڈی پی او واحد محمود کے ہدا یت پر بغیر پر مٹ گا ڑ یوں کے ما لکان کو سختی سے ہدا یت کی کہ وہ دس دنوں کے اندر اندر پر مٹ حا صل کر یں اس بعد بغیر پر مٹ گا ڑ یوں کو ضلع بھر میں چلنے نہیں دینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...