راولپنڈی،سکیورٹی آرڈینس کی خلاف ورزی پر دوملزمان گرفتار

راولپنڈی،سکیورٹی آرڈینس کی خلاف ورزی پر دوملزمان گرفتار

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 14پنجاب سکیورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر 02ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف 14پنجاب سکیورٹی آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے چوائس سینٹر کے مالک شیخ فاروق ، ہجویری کلاتھ شاپ کے مالک نے نہ ہی سیکورٹی انتظامات اور نہ ہی CCTVکیمرے نہ لگانے پر گرفتار کرکے ان کیخلاف 14پنجاب سیکورٹی آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...