ترمن چیک پوسٹ پر کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ترمن چیک پوسٹ پر کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
ترمن چیک پوسٹ پر کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

  


ڈیرہ خازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے ترمن چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں 31 رائفلیں، 49 میگزین اور چھ ہزار گولیاں شامل ہیں۔ یہ اسلحہ پشاور سے پنجاب سمگل کیا جا رہا تھا۔

مزید : ڈیرہ غازی خان


loading...