میر پور خاص میں مصطفیٰ کمال کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، 3اضلاع کی پولیس تعینات

میر پور خاص میں مصطفیٰ کمال کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، 3اضلاع کی پولیس تعینات
میر پور خاص میں مصطفیٰ کمال کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، 3اضلاع کی پولیس تعینات

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز میر پورخاص میں مصطفیٰ کمال کی گاڑی پر مخالفین کے پتھراﺅ کے بعد مصطفیٰ کمال اور انکے ساتھیوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مصطفیٰ کمال اورانکے ساتھیوں کی سیکیورٹی کیلئے 3اضلاع کی پولیس تعینات کی گئی ہے اوروہ نماز جمعے کے بعد قافلے کی صورت میں حیدرا ٓباد کیلئے روانہ ہو نگے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے دفترکے باہربکتربندگاڑی بھی پہنچادی گئی ہے اور مصطفیٰ کمال اورانکے ساتھیوں کوبائی پاس سے حیدرآبادلےجا یاجائیگا.

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : کراچی


loading...