کوئٹہ میں کسٹم حکام کی کارروائی، 8 کروڑ مالیت کا سامان برآمد

کوئٹہ میں کسٹم حکام کی کارروائی، 8 کروڑ مالیت کا سامان برآمد
کوئٹہ میں کسٹم حکام کی کارروائی، 8 کروڑ مالیت کا سامان برآمد

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے گوداموں اور ٹرکوں سے غیر ملکی سامان برآمد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برآمد کئے گئے سامان میں ٹائرز، غیر ملکی کپڑا اور چائے کی پتی شامل ہے جن کی مالیت تقریباً 8 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

مزید : کوئٹہ


loading...