ایم کیو ایم نے کنور نوید جمیل کو ڈپٹی کنوینر مقرر کر دیا

ایم کیو ایم نے کنور نوید جمیل کو ڈپٹی کنوینر مقرر کر دیا
ایم کیو ایم نے کنور نوید جمیل کو ڈپٹی کنوینر مقرر کر دیا

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کنور نوید جمیل کو رابطہ کمیٹی کا نیا ڈپٹی کنوینر مقرر کردیا گیا ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق کنور نوید جمیل کو کنوینر مقرر کرنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے ۔ کنور نوید جمیل کو کنوینر مقرر کرنے کے فیصلے کی توثیق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی کر دی ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : کراچی


loading...