آرمی چیف سے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر گفتگو

آرمی چیف سے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،صوبے میں دہشت ...
آرمی چیف سے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر گفتگو

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب میں دہشت گردوں کے خلا ف آپریشن پر گفتگو کی گئی ۔نجی نیوز چینل سماءنیوز کے مطابق ملاقات میںپورے صوبے میں سخت آپریشن سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر بھارتی را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں پنجاب میں را کے نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے بھی بھرپور عزم کا اظہار کیا گیا ۔

مزید : قومی


loading...